امارات میں 200 امریکی افسران کے اجلاس پر ایرانی کامیاب حملہ: 37 سے 50 ہلاک، 100 سے 150 زخمی

02 اپریل, 2026 09:55

شیعیت نیوز : ایرانی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں امریکی افسران کے ایک اہم اجلاس کو نشانہ بناتے ہوئے ایران نے کامیاب میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایرانی افسران کی شہادت کے جواب میں کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں کم از کم 37 سے 50 امریکی افسران جہنم واصل ہو گئے ہیں جبکہ 100 سے 150 زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بحرینی عالم شیخ عبدالله الدقاق کا آل خلیفہ حکومت کو وارننگ: امریکہ کا پانچواں بحری بیڑا نکالو، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں

یہ حملہ امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے تسلسل میں ایران کی طرف سے دیا گیا ایک طاقتور جوابی حملہ ہے جس نے خطے میں امریکی موجودگی کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔

11:57 صبح اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔