امریکی ‘ٹیکنالوجی’ کا مکروہ چہرہ: ایران کے شہر لامرد میں معصوموں کا قتلِ عام!

01 اپریل, 2026 14:34

شیعیت نیوز : بی بی سی کے نمائندے سے تصدیق ہو گئی ہے کہ امریکہ نے ایرانی شہر لامرد پر PRSM میزائل استعمال کیے ہیں۔ یہ میزائل ہدف کے اوپر پھٹ کر ہزاروں ٹکڑوں (Shrapnel) میں تقسیم ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عراقی مزاحمت کا ڈرون طوفان، ایک دن میں 23 حملے

جس کے نتیجے میں رہائشی علاقوں میں 21 شہادتیں ہوئیں، جن میں 4 ننھے بچے بھی شامل ہیں جو کھیل رہے تھے۔

4:06 شام اپریل 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔