امریکی لوٹ اور غلامی کی انتہا، عرب حکمرانوں کی بے غیرتی عیاں
شیعیت نیوز : واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے صاف اعلان کر دیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے اگر زمینی آپریشن کیا گیا تو اس کے سارے اخراجات عرب ممالک سے ہی وصول کیے جائیں گے۔ یعنی ایرانی حملوں کی جو چپیڑیں عربوں پر پڑ رہی ہیں، ان کا بل بھی امریکا عربوں سے ہی وصول کرے گا۔
حقیقت یہ ہے کہ امریکا نے عرب ممالک کے دفاع کے لیے ایک بھی دفاعی نظام تعینات نہیں کیا۔ امریکی اڈوں کی حفاظت اور ایرانی میزائلوں سے بچاؤ کا پورا خرچہ عرب ممالک ہی اٹھا رہے ہیں، جبکہ امریکا نے اپنے THAAD اور Patriot سسٹم اسرائیل اور اردن میں لگا رکھے ہیں تاکہ صرف اسرائیل محفوظ رہے۔
بھی پڑھیں: امریکہ کے ٹامہاک میزائل ذخائر پر دباؤ، چند ماہ میں ذخائر ختم ہونے کا خدشہ
یہ وہی اڈے ہیں جو عربوں نے “اپنی حفاظت” کے نام پر امریکا کو دیے تھے۔ اب پول کھل چکا ہے۔
عرب حکمران اب بھی خاموش ہیں۔ یہ لعنتی غلام حکمران امریکا اور اسرائیل کے پاؤں چاٹ رہے ہیں۔ ان کا اسلام صرف نام کا ہے۔ فلسطین کے مظلوموں کی ایک آواز نہیں، مگر یہودی لابی کے سامنے سر جھکائے بیٹھے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان لعنتی، غدار اور بے غیرت عرب حکمرانوں پر لعنت کرے۔ ان کی یہ ذلت اور غلامی ان کے لیے اور ان کی نسلوں کے لیے دائمی رسوائی بنے گی۔
اگر اب بھی نہ جاگے تو تاریخ انہیں “لعنتی غلام عرب” کے نام سے یاد رکھے گی۔







