پاسدارانِ انقلاب کا ہدیرہ پاور اسٹیشن پر میزائل حملے کا اعلان

25 مارچ, 2026 15:34

شیعیت نیوز : پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ ہدیرہ کے مرکزی پاور اسٹیشن کو خیبر شکن میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔

بیان کے مطابق یہ کارروائی اصفہان اور خرمشہر میں ہونے والے حملوں کے جواب میں کی گئی، جس کے نتیجے میں ہدف کو بھاری نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : میناب اسکول پر دو ٹوماہاک میزائل علاقے کے ایک ملک سے داغے گئے، ایرانی وزارت خارجہ

پاسدارانِ انقلاب نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں اقتصادی مفادات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھنے کا مطلب یہ ہوگا کہ خطے اور صیہونی ریاست کے تمام اقتصادی مفادات کو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

5:06 شام مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔