نادیدہ قوتوں کے اشارے پر تکفیریوں کا آئی ایس او، ایم ڈبلیوایم اور علامہ راجہ ناصر عباس کے خلاف منظم پروپیگنڈا شروع
شیعیت نیوز: بوٹ والوں کے اشارے پر کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کی باقیات نے ایک بار پھر شیعہ علماء اور قیادت کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ آفتاب نظیر، اورنگزیب فاروقی، مفتی عبدالرحمن مدنی، مفتی عبدالرحیم اور دیگر تکفیری عناصر ایران مخالف بکواسات میں مصروف ہیں۔ یہ یزید کی ملعون اولاد اور اسرائیل کے پالتو کتے جب بھی مسلمانوں میں اتحاد کی لہر اٹھتی ہے، فوراً بھونکنا شروع کر دیتے ہیں۔
ان کا واحد مشن شیعہ-سنی نفرت پھیلانا، آئی ایس او، ایم ڈبلیو ایم اور علامہ راجہ ناصر عباس جیسے اتحاد کے علمبرداروں کو نشانہ بنانا ہے۔ بوٹ والوں نے ان جہنمی کتوں کو انہی کے پیچھے لگا دیا ہے تاکہ پاکستان میں فرقہ واریت بھڑکے اور اصل دشمن امریکہ اسرائیل کو فائدہ پہنچے۔
یہ بھی پڑھیں : علامہ سید تجمل حسینی کے خطبۂ عیدالفطر میں شہید رہبرِ معظم سے اظہارِ عشق و محبت کی بنیاد پر مقدمہ درج
یہ نہ سنی ہیں نہ مسلمان، صرف امریکہ اور اسرائیل کے پالتو کتے ہیں جو اتحاد کے وقت سب سے زیادہ بھونکتے ہیں۔ ان کی تاریخ شیعہ کش دہشت گردی اور فرقہ پرستی سے بھری پڑی ہے۔ پاکستانی عوام ہوشیار رہے۔
تکفیری بھونکنیں بیکار ہیں۔ شیعہ سنی اتحاد قائم رہے گا، مقاومت مضبوط ہو گی اور یزیدی کتے تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیے جائیں گے۔
پاکستان زندہ باد! امت متحدہ باد! اسرائیل اور اس کے پالتو کتے مردہ باد!







