اسرائیلی وزیر کی بیٹی کی موت، گھر سے لاش برآمد
شیعیت نیوز: صیہونی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اوریت استروک کی بیٹی شوشانا استروک کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق وزیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر ایک پیغام میں اپنی بیٹی کی موت کی تصدیق کی۔
یہ بھی پڑھیں : کرکوک کی فضا میں شدید جھڑپ، الحشد الشعبی اور امریکی اپاچی آمنے سامنے
شوشانا استروک نے ایک ویڈیو میں، جو سوشل میڈیا پر نشر ہوئی تھی، کہا تھا کہ بچپن میں اس کے والدین نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔
واقعے کے بعد اسرائیلی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے جبکہ حکام کی جانب سے مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔







