اربیل کے Hewrazah آئل فیلڈ میں زوردار دھماکے، امریکی فوج کے تربیتی مرکز پر ڈرون حملہ

13 مارچ, 2026 18:06

شیعیت نیوز: اربیل کے Hewrazah آئل فیلڈ میں دو زوردار دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جہاں ایک تربیتی مرکز کو خودکش ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں تین امریکی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ تربیتی مرکز امریکی افواج اور اسائش کونسل سے منسلک یونٹس کے مشترکہ کیمپ کے طور پر استعمال ہو رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی خاتون کا ٹرمپ سے متعلق سخت ردعمل، رہبر انقلاب سے موازنہ مسترد

ذرائع کے مطابق یہ کیمپ اسائش کونسل کے سربراہ Azay Amini سے منسلک یونٹس کے ساتھ مشترکہ تربیتی مرکز کے طور پر کام کر رہا تھا، جبکہ بعض رپورٹس میں اسے 2020 کے ایئرپورٹ واقعے کے تناظر میں بھی جوڑا جا رہا ہے۔

7:36 شام مارچ 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔