ایرانی خاتون کا ٹرمپ سے متعلق سخت ردعمل، رہبر انقلاب سے موازنہ مسترد
شیعیت نیوز: ایک ایرانی خاتون نے سابق امریکی صدر کے بارے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس شخص کا نام حتیٰ امام خامنہ ای کے نام کے ساتھ لکھے جانے کے لائق بھی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کون اس کا شہید امام خامنہ ای سے موازنہ کرنا چاہے گا۔
خاتون نے مزید کہا کہ وہ اس شخصیت کو انسان ہی نہیں سمجھتیں اور ان کے نزدیک رہبر انقلاب کا مقام بہت بلند ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پاسداران انقلاب کی بحریہ کا دعویٰ، امریکی بحری بیڑہ ابراہم لنکن میزائل اور ڈرون حملوں کی زد میں
انہوں نے مزید کہا کہ رہبر مجتبیٰ خامنہ ای ان شاء اللہ اسلام کا پرچم امام مہدی (عج) کے حوالے کریں گے۔







