تحریک حماس کی ایران کو 47ویں انقلاب سالگرہ پر مبارکباد: رہبر معظم کو خصوصی پیغام

11 فروری, 2026 17:57

شیعیت نیوز : تحریک حماس نے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ (22 بہمن) کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

حماس کی جانب سے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو بھیجا گیا پیغام میں برسوں سے فلسطینی مزاحمت کو دی جانے والی سیاسی، مالی اور عسکری حمایت پر گہرا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شرمیلا فاروقی کا سخت مطالبہ: مولانا فضل الرحمان ڈیزل کو سزا دو، ریاست کو للکارنے والے رکن قومی اسمبلی کی سزا کیا ہو گی؟

ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ علی لاریجانی نے حماس کے رہنماؤں کو جواباً بتایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران حماس اور فلسطینی مزاحمت کو فنڈز، اسلحہ اور سفارتی امداد فراہم کرتا رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک دن مزاحمت یقینی طور پر کامیاب ہوگی اور فلسطین کو صیہونی قابضین سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا جائے گا۔

2:38 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top