امام مہدی ؑ کے گستاخ ملعون اعظم طارق کا بیٹا معاویہ اعظم امریکی و اسرائیلی ایماء پر ایران میں جاری پرتشددمظاہروں پر خوشی سے نہال
شیعیت نیوز: ایران میں امریکی و اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کے اشاروں پرپُرامن عوامی احتجاجی مظاہروں میں دہشت گردی ، شرپسندی اور جلاؤ گھیراؤ اور حکومت اسلامی کا تخت گرانے کی ناکام کوششوں کی حمایت میں تکفیری بلونگڑے ایک بار پھر باؤلے کتوں کی طرح بھونکے لگے ہیں۔
فیصل آباد کے ایک نجس پروگرام میں جاہل خطیب، فرزندِ گستاخ ِ امام مہدی ؑ ، دہشت گرد سرغنہ ،جہنم مکین اعظم طارق ملعون کا بیٹا معاویہ اعظم امریکی و اسرائیلی ایجنٹ ہونے کا عملی ثبوت دیکر لغویات بک رہا تھا کہ ہم فیصل آباد میں بیٹھ کر تہران کے شعلوں کو دیکھ رہے ہیں، پورا ایران جلے گا، سارے کا سارا جلے گا اور ہم ایران کے جلنے پر خوشیاں منارہے ہیں ۔
ہمیں تو پہلے بھی یقین تھا تم اسرائیلی ایجنٹ ہو تم نے سرعام اقرار کرلیا تم مسلمانوں کے خیر خواہ نہ پہلے تھے نہ آج ہو پہلے بھی اسرائیلی ایجنٹ تھے آج بھی اسرائیلی ایجنٹ ہو۔
ایران کیونکہ حماس سمیت امریکہ و اسرائیل کے مدمقابل اسلامی تحریکوں کی حمایت کرتا ہے غزہ کی توانا آواز ہے، اس راہ میں ایران نے قیمتی شخصیات کی قربانیاں بھی پیش کی ہیں اور مسلمانوں کا ترجمان بن کر عالمی استعمار کی آنکھوں کا کانٹا ہے معاویہ اعظم جیسے اسرائیلی ایجنٹوں کی تکلیف تو بنتی ہے ۔
یہ وہ عناصر ہیں جو اسلام کے نام پر اسرائیلی منصوبوں کے ترجمان ہیں ،ان کی ساری جدوجہد دیکھ لیں ہر مرحلہ میں امریکہ واسرائیل اور ان کے پالتو ایجنٹ تکفیری ایک ایجنڈے پر نظر آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور اسرائیل کے کاسہ لیسوں کو مملکت اسلامی ایران اور ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس سے شدید پریشانی
ایران میں بلوائی دھشتگردوں نے اپنے امریکی و اسرائیلی آقاؤں کے اشاروں پر گولیاں چلائیں، دو مساجد کو آگ لگائی، 13پولیس اہلکاروں کو شہید کیا ،شہداء کی یادگاروں سمیت عوامی املاک کو آگ لگائی ۔ یہ احتجاج کے نام پرکھلی دھشتگردی ہے۔جب تک ایران میں احتجاج عوامی مسائل اور مہنگائی کے خلاف تھا حکومت اور رہبر انقلاب بھی اس کی حمایت کررہے تھے ۔
جبکہ دنیا جانتی ہے پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے8 فروری کو عوامی مینڈیٹ کی چوری کی دوسری برسی، آئین کی بحالی ، پارلیمان کی بالادستی اور آمریت کے خلاف پر امن احتجاج کی کال دی گئی ہے، کسی لیڈر نے عوام کو قانون ہاتھ میں لینے کو نہیں کہا ، کسی عوامی یا سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا حکم نہیں دیا، کسی سکیورٹی اہلکار کے قتل کی ہدایات نہیں دی ہیں۔
اس لئےکوئی بھی خود کو علامہ راجہ ناصر عباس اور بغض نیازی کا مریض بنا کر پٹواریوں کی طرح اپنی آخرت خراب نہ کرے،ملک میں لاقانونیت غنڈہ گردی کیخلاف ہر پاکستانی باہر نکلے پر امن احتجاج کرے ظلم وزیادتی کیخلاف آواز نہیں اٹھائی تو قیامت کے دن تمہیں بھی یزید پلید کے ساتھ اٹھایا جائیگا اور یزید ظالم بھی جہنم کے جس گڑھے میں جائیگا وہ آپ جیسے پٹواریوں کو بھی گھسیٹ کر اپنے ساتھ جہنم کے نچلے طبقے میں لے جائیگا۔







