کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی اور سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری کی ملاقات سے پھوٹ پڑ گئی

13 دسمبر, 2025 20:28

شیعیت نیوز: پاکستان کے درالحکومت میں تکفیریوں کےآپس کے رابطے اورملاقاتیں ، کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد سرغنہ اورنگزیب فاروقی اور پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کی حکومت پاکستان کی جانب سے بلائی گئی قومی علماء کنونشن کے دوران ہونے والی ملاقات سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے ۔

واضح رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی نے ناصرف ہزاروں شیعہ پاکستانیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا بلکہ اسی طرح ہزاروں فوجی جوانوں سکیورٹی اہلکاروں اور اہل سنت علماء وکارکنان کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

نشرپارک کراچی میں جشن عید میلادالنبیﷺ کے مرکزی اجتماع میں خود کش حملہ بھی لشکر جھنگوی کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں سنی تحریک کی پوری مرکزی قیادت کو قتل کردیا گیا تھا۔

ہم نے جس بات کی طرف بارہا صادہ لوح اہل سنت عوام کو متوجہ کیا تھا الحمدللہ اب اہلسنت کے جوان بھی اس کھیل کو سمجھ چکے ہیں اور خود ان کے اندر سے برملا اعلان برات شروع ہوچکا ہے انشااللہ یہ تکفیری ہمیشہ کی طرح زلیل و رسوا ہونگے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کا اعلان، سینیٹرعلامہ راجہ ناصر عباس بھی شامل

ان قاتلوں سے ملاقات کو سنی تحریک کے کارکنان اور عہدیداران کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، شاہ فیصل سیکٹر کے ایک عہدیدار محمد انس قادری نے سوشل میڈیا پر لکھاہےکہ اہل سنت کے سودا گر ، روز محشر میں اس کا گریبان پکڑوں گا۔

واضح رہے کہ اب پاکستان کے مسلمان ان تکفیریوں کو آسانی سے اپنے درمیان سے الگ کرلیں گے انشااللہ اور ملک خداد میں دوبارہ سےان کی فرقہ ورانہ عزائم و قتل و غارتگری نہیں ہونے دینگے ۔

اب وقت آچکا ہے کے بلا تفریق مسلک ملک خداد میں موجود تکفیریوں کو ننگا کرنے کا اور انشااللہ ان کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں دیا جاے گا ۔

اس وقت پاک فوج ایک طرف خوارج کا خاتمہ کرنے میں مصروف ہے انشااللہ پاکستانی مسلمان تمام مسالک سے بالاتر ہوکر ان تکفیریوں کا خاتمہ کرکے اپنے عقائد پر رہتے ہوے پاکستان کو ان سے اور ان کے آقاؤں سے پاک کرینگے۔

5:37 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top