غزہ سے اشدود کی جانب میزائلوں کی بارش، صہیونی دعووں کی حقیقت بے نقاب

02 اکتوبر, 2025 21:11

شیعیت نیوز : فلسطینی مجاہدین نے غزہ سے کم از کم پانچ میزائل مقبوضہ اشدود بندرگاہ کی جانب داغے ہیں جبکہ عسقلان اور آس پاس کے علاقوں میں بھی خطرے کے سائرن بجائے گئے۔

صہیونی میڈیا کے مطابق اشدود میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ جانے والے صمود فلوٹیلا پر حملہ عالمی بحران چھیڑ دے گا، اسپین کا اسرائیل کو سخت انتباہ

فلسطینی مقاومت نے ان علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جن پر اسرائیلی فوج نے کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

9:33 صبح اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔