لال مسجد کے برقعہ والے مولوی عبد العزیز داعش سے بیعت ہیں، دیوبند عالم کے حیران کن انکشافات
شیعیت نیوز : لال مسجد کے خطیب مولوی عبدالعزیز کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ معروف دیوبندی عالم دین مفتی عبد الرحیم نے دعویٰ کیا ہے کہ مولوی عبدالعزیز نے داعش سے بیعت کر رکھی ہے اور ان کے نظریات کا پرچار بھی کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس سے کروڑوں روپے بھتہ طلب کرنے والے تین ملزمان گرفتار
مفتی عبد الرحیم کے مطابق جامعہ حفصہ کی طالبات نے بھی داعشی سربراہ کے ہاتھ پر بیعت کی ہے، جس کے ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔ یہ انکشافات سامنے آنے کے بعد ملک کے مختلف مذہبی اور سیاسی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔







