جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس سے کروڑوں روپے بھتہ طلب کرنے والے تین ملزمان گرفتار
شیعیت نیوز : کراچی میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس سے بھتہ طلب کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ پر خاموشی، مگر یہودیوں کے لیے آواز؟ طاہر القادری کی تنظیم پر صارفین کی شدید تنقید
تفصیلات کے مطابق ملزمان نے ظفر عباس سے ماہانہ 14 کروڑ اور سالانہ ایک ارب 64 کروڑ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔







