پاکستانی سفیر کی حرم حضرت معصومہ س میں حاضری

25 ستمبر, 2025 16:26

شیعیت نیوز:  تہران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے قم المقدس کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کا بنوں میں پولیس پر حملہ کانسٹیبل شہید

اس موقع پر انہوں نے قم کے مقدس مقامات کا وزٹ کیا اور خصوصی طور پر کریمہ اہل بیت، حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کے مزار اقدس پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔

3:33 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔