صہیونی فوج سے فرار، آٹھ حریدی یہودی بن گوریان ایئرپورٹ پر گرفتار

15 ستمبر, 2025 14:38

شیعیت نیوز : صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج سے بھاگنے والے کم از کم آٹھ حریدی یہودیوں کو بن گوریان ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ افراد فوجی سروس سے غائب تھے اور ائیرپورٹ پر گرفت میں آئے۔

غزہ میں جاری طویل جنگ کے نتیجے میں صہیونی فوج شدید افرادی قوت کی کمی کا شکار ہے جبکہ حریدی یہودی مسلسل فوج میں بھرتی سے انکار کرتے چلے آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : دوحہ میں ایران و عراق وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے خبردار کیا تھا کہ غزہ کے خلاف جنگ میں فوج کو افرادی قوت کی کمی کا سنگین مسئلہ درپیش ہے۔

1:20 صبح اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔