ہالینڈ میں اسرائیلی سفارتخانے پر خون کا رنگ پھینکنے کی کارروائی

13 اگست, 2025 19:28

شیعیت نیوز : صیہونی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ ہالینڈ میں اس کے سفارتخانے کے دروازے پر خون کا رنگ پھینک دیا گیا۔

ہیگ میں کچھ لوگوں نے صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے دروازے کا شیشہ توڑ دیا اور اس پر خون کا رنگ پھینک دیا۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں صحافیوں پر حملہ آزادیٔ بیان پر براہِ راست حملہ ہے، سپاہ پاسداران

صیہونی حکومت کے ریڈیو و ٹیلیویژن نے اعلان کیا ہے کہ ہالینڈ میں تین افراد کو اسرائیلی سفارتخانے کے دروازے پر خون کا رنگ پھینکنے اور اس کا شیشہ توڑنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

9:25 شام اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔