سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، تین دہشتگرد ہلاک چار گرفتار

10 اگست, 2025 17:45

شیعیت نیوز : سیستان و بلوچستان پولیس کے کمانڈر محمد اسحاقی نے کہا ہے کہ سراوان میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران تین مسلح شرپسند ہلاک جبکہ چار کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کارروائی کے دوران کلاشنکوف، پستول اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر مکمل قبضے اور جبری بے دخلی کا اسرائیلی منصوبہ، عالمی ماہرین کے سخت انتباہات

کمانڈر اسحاقی نے کہا کہ پولیس عوام کی حفاظت کے لیے بھرپور طریقے سے کام کر رہی ہے۔ شرپسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

10:09 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔