آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید فخر عباس نقوی کا ضلع اورکزئی کا تنظیمی دورہ

09 اگست, 2025 12:04

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید فخر عباس نقوی نے خیبر پختونخوا ریجن کے ضلع اورکزئی کا تنظیمی دورہ کیا۔

اس دوران انہوں نے مختلف اسکولز اور تعلیمی اداروں میں تنظیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور جوانوں سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور ایران کو ملانے والی فیری سروس کے لیے نجی کمپنی کو لائسنس حاصل

مرکزی صدر نے نوجوانوں کو تعلیم، تربیت اور قوم و ملت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔ یہ دورہ تین روزہ تھا، جس میں تنظیمی مشاورت، ادارہ جاتی وزٹس اور جوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت پر خصوصی توجہ دی گئی۔

3:09 صبح اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔