اہم ترین خبریںایرانمقبوضہ فلسطین

ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند

وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت اسرائیل پر سینکڑوں میزائل داغے گئے، ایران کا بھرپور جواب

شیعیت نیوز : ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اسرائیلی جارحیت کے بعد بڑے اور فیصلہ کن وار کے لیے تیار ہے، اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار

یاد رہے کہ ایران نے صہیونی حکومت کے حملوں کے جواب میں وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت اسرائیل پر سینکڑوں میزائل داغے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button