ایران صہیونی حکومت کو بے بس کر دے گا، رہبر معظم

14 جون, 2025 08:59

شیعیت نیوز : رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ‌ای نے ٹیلی ویژن پر جاری ایک پیغام میں ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج پوری قوت کے ساتھ عمل کریں گی اور صہیونی غاصب و رذیل صہیونی حکومت کو بے بس و ناتوان کرکے چھوڑیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل خوفزدہ، دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے غیر معینہ مدت تک بند کردئیے

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ‌ای نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی۔ ملتِ ایران کو یقین ہونا چاہیے کہ اس سلسلے میں ہرگز کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی۔

2:53 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top