اہم ترین خبریںایراندنیامشرق وسطی

اسرائیل خوفزدہ، دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے غیر معینہ مدت تک بند کردئیے

اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے پیش نظر دنیا بھر میں اسرائیلی مشنز بند کر دیئے جائیں گے

شیعیت نیوز : اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے بند کر دیئے۔

اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے پیش نظر دنیا بھر میں اسرائیلی مشنز بند کر دیئے جائیں گے۔

جرمنی میں اسرائیلی سفارتخانے نے کہا کہ اسرائیلی قونصلر خدمات فراہم نہیں کرے گا اور اسرائیلی شہری اگر کسی جارحانہ عمل کا سامنا کریں تو مقامی سیکیورٹی اداروں سے تعاون کریں۔

اسرائیلی سفارت خانے غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کا وجود خطے میں ناسور بنتا جارہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی

دوسری جانب امریکی صدر نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد معاہدہ کرے۔

ایران کو بار بار ڈیل کرنے کا موقع دیا۔

اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کر لے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button