لفظ "فلسطین” ناقابل برداشت؟ یہ منافقت ہے، اسماعیل بقائی

05 جون, 2025 21:46

شیعیت نیوز : ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ جرمن پارلیمنٹ کے نمائندے کے لباس میں لفظ فلسطین کا ناقابل برداشت قرار پانا دراصل ان لوگوں کی منافقت کی واضح علامت ہے جو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا ویٹو اسرائیلی جنگی جرائم کی کھلی حمایت ہے، انصار اللہ

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا معمول بننا آج کی دنیا کا المیہ ہے اور صیہونی حکومت کے جرائم کے حامی ممالک اس کے مظالم میں برابر کے شریک ہیں۔

2:12 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔