اقوام متحدہ کا اسرائیل و امریکی اداروں کے ساتھ مزید تعاون کرنے سے انکار

25 مئی, 2025 11:57

شیعیت نیوز : اقوام متحدہ نے غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم کے معاملے پر اسرائیل اور امریکی کمپنیوں کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے تعاون سے انکار کردیا ہے۔

اقوام متحدہ نے اسرائیل اور امریکی اداروں کے ساتھ امدادی تعاون سے انکار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے انکار کی وجہ بیان نہیں کی گئی، اور نہ ہی عالمی ادارے کی طرف سے اس پر کوئی تفصیلی تبصرہ سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے خود ساختہ جدید ائیر ٹریفک ریڈار سسٹم کا افتتاح کردیا

یہ خبر ایسے وقت میں آئی ہے جب غزہ میں جاری انسانی بحران کے پیش نظر بین الاقوامی برادری کی جانب سے امداد کی فوری اور غیر جانبدار تقسیم پر زور دیا جا رہا ہے۔

غیر جانبدار ادارے اسرائیل پر امدادی سامان کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے اور غزہ کے عوام کو محصور کرنے کے الزامات لگا رہے ہیں۔

9:41 شام اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔