اہم ترین خبریںایرانمقبوضہ فلسطین
ایران کا اسرائیل کو تباہ کن جواب دینے کا انتباہ
سپاہ پاسداران کے ترجمان کا بیان: اسرائیلی رژیم کے خاتمے تک دنیا میں امن ممکن نہیں

شیعیت نیوز : ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل نائینی نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے کوئی احمقانہ حرکت کی تو تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ:
"ماضی کے مقابلے میں ایران کی فوجی طاقت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، ہم مختلف پہلوؤں سے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں، اور ہماری فوجی پیشرفت حیرت انگیز ہے۔”
یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں قتل ہونے والا اسرائیلی اہلکار الحوثی کو قتل کی دھمکی دے چکا تھا
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے مزید کہا:
"جب تک اسرائیلی رژیم کا خاتمہ نہیں ہوتا، اس وقت تک دنیا اور خطے میں استحکام بحال نہیں ہو گا۔”