اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

پاک ہندوستان فائربندی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ

ہندوستانی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا

شیعیت نیوز : ہندوستان کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک ہندوستان فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی۔

امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی میں کوئی کردار نہیں تھا۔

ٹرمپ نے ہم سے بیچ میں آنے کی اجازت نہیں لی، ٹرمپ خود ہی اسٹیج پر آنا چاہتے تھے اور وہ آگئے۔

یہ بھی پڑھیں : بیلجیئم سے 4500 کلومیٹر کا ایمان افروز سائیکل سفر، نوجوان سعودی عرب حج کے لیے پہنچ گیا

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تنازع روایتی جنگ کے دائرے میں رہا۔

اسلام آباد سے کسی ایٹمی دھمکی یا اشارے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button