ایران پہلا ملک تھا جس نے داعش کے خلاف ہماری مدد کی، نیچروان بارزانی

18 مئی, 2025 16:45

شیعیت نیوز : عراقی کردستان ریجن کے صدر نیچروان بارزانی نے تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران پہلا ملک تھا جس نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔

انہوں نے کہا کہ صدر پزشکیان کے دورہ اربیل کے بعد، ہم ہر سطح پر تعلقات کی توسیع کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایران امریکہ مذاکرات کا نیا دور قریب، تاریخ کا جلد اعلان متوقع

بارزانی نے کہا کہ سنندج میں جلد ہی ایک میٹنگ ہونے والی ہے جو صدر پزشکیان کے دورے کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔

8:43 شام اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔