منظور مینگل کی حضرت عثمان کی بدترین توہین، ریاستی خاموشی پر سوالیہ نشان

04 اپریل, 2025 17:54

شیعیت نیوز : ایک مرتبہ پھر صحابہ صحابہ کی رٹ لگانے والے نے خود ہی صحابہ کی عزت کو پامال کردیا۔ بدنامِ زمانہ تکفیری وہابی ملّا منظور مینگل کی خلیفہ سوئم حضرت عثمان کی شان میں گستاخی کی ویڈیو وائرل، بات بات پر توہینِ صحابہ، توہینِ رسالت کے پرچے کاٹنے والی ریاست، کالعدم سپاہ صحابہ اور تحریک لبیک کے چابی والے گُڈوں کو سانپ سونگھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہ صحابہ بلوچستان کے مولوی منظور مینگل نے لاعلمی میں سچ اگل دیا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان حضرت عثمان کی طرح ڈر کر محصور ہے اور اگر باہر نکلا تو عورتیں جوتے ماریں گی۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی اعتکاف معصوم بچے کے ساتھ زیادتی

لیکن کیا یہ سنی و وہابی عقائد کے تحت حضرت عثمان کی توہین نہیں؟ کیا اس مولوی کے خلاف قانون و سنی اور وہابی افراد حرکت میں آئیں گے؟ اگر کسی شیعہ نے یہ بات کی ہوتی تو ابھی تک یہ سب لوگ اٹھ کر سڑکوں پر آ چکے ہوتے اور صحابہ صحابہ کے نعرے لگا چکے ہوتے!

اگر حضرت عثمان ڈرپوک نہیں تھے تو اس مولوی نے حضرت عثمان کی واضح توہین کی ہے۔ اس پر پرچہ کاٹنا صحابہ کے ماننے والوں کا اولین فریضہ ہے۔

خلیفہ سوئم حضرت عثمان کے خلاف بدزبانی کرنے والے اس گستاخ ملا منظور مینگل کے خلاف اب تک نہ تو قانون حرکت میں آیا ہے نہ ہی کسی صحابہ کی جیالی تنظیم کو ہوش۔ اب پتہ چلے گا کہ "صحابہ صحابہ” صرف شیعوں کے خلاف سیاسی حربے کے طور پر استعمال ہوتا ہے یا واقعی صحابہ کی حرمت کے قائل ہیں؟

کیا یہ توہینِ صحابہ 298A نہیں؟ کیا اس پر سر تن سے جدا نہیں ہونا چاہئے؟ نہیں نہیں، مولانا منظور مینگل ساڈا ریاستی لونڈا ہے، ساڈے ریاستی فرقے سے تعلق ہے، ٹک ٹاکر ملا طارق مسعود کی طرح اسے بھی کچھ نہیں ہوگا۔ ساڈے ریاستی فرقے سے تعلق ہے، جو چاہیں بکواس کریں، ان کے لیے کھلی چھوٹ ہے۔ پہلے بھی توہینِ اذان کا پرچہ ہے اس ملا پر، جو اس کی سہولت کار حکومت نے ختم کر دیا تھا۔

10:10 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔