کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی اعتکاف معصوم بچے کے ساتھ زیادتی

29 مارچ, 2025 19:01

شیعیت نیوز: چونیاں کے محلہ کمہاراں والا میں مسجد بلال میں پیش آنے والے ایک المناک واقعے نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جہاں اعتکاف بیٹھے 16/17 سالہ معصوم لڑکے کے ساتھ مبینہ طور پر بدفعلی کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

بھی پڑھیں: پارہ چنار: کالعدم لشکر جھنگوی کے وحشی مولوی کی معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی

تفصیلات کے مطابق 27 مارچ 2025 کی رات، کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے مولوی غلام رسول نے مسجد میں موجود لڑکے عثمان کے ساتھ ناگفتہ بہ حرکت کی کوشش کی۔ عثمان کے شور مچانے پر مسجد میں موجود دیگر افراد انور اور یوسف نے ملزم کو موقع سے فرار ہوتے دیکھا۔

پولیس نے ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ عوامی حلقوں نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عبرت ناک سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

12:01 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔