سیالکوٹ میں مسجدِ علیؑ پر حملہ، ٹی ایل پی کے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی

29 مارچ, 2025 19:32

شیعیت نیوز: سیالکوٹ کے علاقے سیدپور روڈ، رُم میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دہشت گردوں نے امام بارگاہ گلشنِ زہراؑ (مسجدِ علیؑ) پر حملہ کر دیا، جس سے مسجد کو شدید نقصان پہنچا۔ رمضان کی ایک پُرسکون صبح میں یہ حملہ اس وقت ہوا جب عبادت گاہ میں مکمل سکون تھا۔ حملہ آوروں نے مسجد کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے تباہی مچائی۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی اعتکاف معصوم بچے کے ساتھ زیادتی

یہ واقعہ امت کے اس کردار کو عیاں کرتا ہے جو لبیک یا رسول اللہﷺ کے نعرے لگانے والوں نے اجرِ رسالت کے طور پر پیش کیا۔ جیسے تاریخ میں مولا علیؑ پر محراب میں حملہ ہوا تھا، آج انہی کے دشمنوں کی نسل نے مسجدِ علیؑ کی محراب کو نشانہ بنا کر اپنے نظریات کا اظہار کر دیا۔

1:25 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔