خطے میں تمام مسائل کی جڑ امریکہ ہے، لیاقت بلوچ

09 مارچ, 2025 19:19

شیعیت نیوز : جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا کسی کا دوست نہیں، خطے میں موجود تمام ممالک کے اپنے مفادات ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ سیاسی استحکام پاکستان کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے، علامہ مقصود ڈومکی

قومی قیادت کو مل بیٹھ کر قومی ایکشن پلان پر عمل کرانا چاہیئے۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے سیاستدانوں کو قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔

4:37 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔