ایران کا دفاعی شعبے میں نئے اسٹریٹجک ہتھیاروں کا اضافہ

27 فروری, 2025 21:49

شیعیت نیوز: ایران کی تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران ملک کے دفاعی شعبے میں نئے اسٹریٹجک ہتھیاروں کو شامل کیا گیا۔ نئے فوجی سازو سامان میں سپر ہیوی اسٹریٹجک ٹینک ٹرانسپورٹرز، مختلف بکتر بند گاڑیاں اور جدید قسم کے ڈرونز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رہبر معظم کے نمائندے کا شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ میں خطاب

ایران کی وزارت دفاع کی جانب سے عسکری ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملک کی بڑھتی ہوئی خود انحصاری پر زور دیا گیا ہے۔ نئے شامل کیے گئے ملکی ساختہ جنگی آلات جدید عسکری چیلنجوں سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

11:13 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔