امیر قطر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اہم ملاقات

19 فروری, 2025 18:09

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

امیر قطر تہران کے دورے پر آئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے صدر پزشکیان اور دیگر ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے بارے میں مذاکرات کیے۔

یہ بھی پڑھیں: شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ، امریکی سفارت خانے کی وارننگ

ایران اور قطر کے رہنماؤں نے خطے کی صورتحال، خصوصاً فلسطینیوں کے بارے میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے مجوزہ منصوبوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

9:54 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔