اہم ترین خبریںایران

ایران میں انقلابِ اسلامی کی 46ویں سالگرہ، ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا

ایرانی عوام کا جوش و خروش، 21 بہمن کی شب گھروں کی چھتوں سے تکبیر کے نعرے، نورافشانی کے شاندار مناظر

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں انقلابِ اسلامی کی 46ویں سالگرہ اور 22 بہمن کے موقع پر عوام نے "اللہ اکبر” کے نعرے بلند کیے۔ ایران بھر تکبیر کے نعروں اور صداؤں سے گونج اٹھا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا نے ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا تو ہم ان کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالیں گے، امریکہ سے مذاکرات دانشمندانہ نہیں ،رہبرمعظم

21 بہمن کی شب ایران کے غیور اور بہادر عوام نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر تکبیر کے نعرے بلند کیے اور انقلابِ اسلامی کی 46ویں سالگرہ پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نورافشانی بھی کی گئی، جس سے پورا ملک جشن کا منظر پیش کر رہا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button