ڈیرہ غازی خان میں لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

01 فروری, 2025 18:47

شیعیت نیوز : پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر 15 سے 20 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ کیا۔

اس  حملے میں دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز، ہینڈ گرینڈ سمیت جدید اسلحہ استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں : سیکورٹی فورسز کی بلوچستان میں کاروائی، لشکر جھنگوی کے 12 دہشتگرد ہلاک

پولیس کی جوابی کارروائی سے یہ حملہ ناکام ہو گیا اور دہشت گرد فرار ہوگئے۔

پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

1:50 شام مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔