اہم ترین خبریںایران

امریکہ کی جانب سے کوئی پیغام موصول نہیں ہوا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

بیرون ملک دورے جلد شروع کیے جائیں گے، تاہم مذاکرات سے متعلق کوئی پیغام نہیں ملا، ایرانی صدر کی وضاحت

 شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے اب تک کوئی پیغام موصول نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ نے سر سے پیر تک مسلح اور امریکا کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کو دھول چٹا دی۔رہبر معظم

بیرون ملک سفر کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیرون ملک دورے جلد شروع کیے جائیں گے، تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔

انہوں نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے متعلق کسی بھی قسم کے پیغام کی وصولی کی تردید کی اور واضح کیا کہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button