گستاخ مولوی گرفتار نہ ہوا تو گلگت بلتستان میں احتجاجی دھرنے ہوں گے

26 جنوری, 2025 17:05

شیعیت نیوز: گلگت بلتستان کے ضلع استور میں کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی مولوی عبدالرزاق ملعون کی جانب سے امام زمانہ (عج) کی شان میں بدترین گستاخی کیخلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔

کیپٹن شہید ضمیر عباس چوک پر عوام کی کثیر تعداد نے گستاخ کی عدم گرفتاری پر شدید احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھئیے: حضرت امام موسی کاظم (علیه‌السلام) کی شهادت کے موقع پر کاظمین میں 14 ملین زائرین کی آمد

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سید راحت حسین الحسینی، صوبائی نائب صدر ایم ڈبلیو ایم جی بی شیخ اصغر طاہری اور شیخ کرامت نجفی ترجمان مرکزی انجمن امامیہ نے خطاب کیا نے کہا کہ استور میں سپاہ صحابہ کے تکفیری مولوی نے امام مہدیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کی لیکن حکومت ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی۔

انہوں نے کہا کہ گستاخ مولوی کو فوری گرفتار نہ کیا گیا تو گلگت بلتستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع کر دیے جائیں گے۔

4:24 شام مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔