امریکہ کے شام پر فضائی حملے، جولانی رجیم کو سانپ سونگھ گیا

05 جنوری, 2025 09:41

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میڈیا ذرائع نے شام کے صوبے السویدہ کے مشرقی علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔

ذرائع نے بتایا: امریکی جنگی طیارے شام کے صوبہ السویدہ پر کم اونچائی پر پرواز کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیںعراق کی سرحدی پٹی پر ترک ہیلی کاپٹروں کے اڈے پر ڈرون حملہ

امریکی طیاروں نے صوبہ السویدہ کے مشرقی علاقوں میں اہم مراکز پر کئی حملے کئے، جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

11:03 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top