اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

پیپلز پارٹی کے جمہوری دعوے اپنی موت آپ مر گئے: سید ناصر عباس شیرازی

پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد، زرداری حکومت کی فسطائی پالیسیاں پیپلز پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گی، ناصر عباس شیرازی

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے پیپلز پارٹی کی غیر جمہوری کارروائیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "جمہوریت کا نام نہاد راگ الاپنے والی پیپلز پارٹی سندھ میں جمہوریت کا جنازہ نکال رہی ہے۔”

انہوں نے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کو شرمناک قرار دیا اور کہا کہ زرداری حکومت کی یہ فسطائی کارروائیاں "پیپلز پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گی۔”

یہ بھی پڑھیں: پارہ چنار بحران: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے شاہد خاقان اور مہتاب عباسی کی ملاقات

خلاف ورزی ہیں اور ان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے مزید کہا، "یہ وقت مظلومین کو انصاف دینے کا ہے، نہ کہ ان پر ظلم کرنے کا۔”

متعلقہ مضامین

Back to top button