اہم ترین خبریںسعودی عرب
فلسطین خون میں لت پت، سعودی شہزادے فیفا ورلڈکپ کی بولی جیتنے میں مصروف
ایک طرف امت مسلمہ مشکلات میں گھری ہے، تو دوسری جانب سعودی عیاش شہزادے انہی صیہونی طاقتوں کے ساتھ گٹھ جوڑ میں مصروف ہیں

شیعیت نیوز : سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2034 کی بولی جیت لی۔
ایک طرف فلسطین خون میں لت پت ہے، شام خون میں لت پت ہے۔
دوسری جانب سعودی عرب کے عیاش شہزادے، کعبہ کی کمائی اپنی عیاشیوں پر اڑاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : عالمی دہشتگرد اسرائیل کا غزہ سکول پر حملہ، متعدد فلسطینی زخمی
اسرائیل کے خلاف کوئی اقدام نہیں، فلسطین و شام کی حمایت میں کوئی اقدام نہیں۔
اسلام میں بدعتیں پیدا کرنا، عریانی، موسیقی اور رقص کو فروغ دینے والے یزیدی شہزادے اپنی ذمہ داریوں سے غافل نظر آ رہے ہیں۔