تحریر الشام ایک دہشت گرد تنظیم ہے, نمائندہ روس برائے اقوام متحدہ
شیعیت نیوز : اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے واسیلی نبنزیا نے تکفیری دہشت گرد تنظیم کو شام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔
تحریر الشام ایک دہشت گرد تنظیم ہے جو شام کے لئے اس وقت سب سے بڑی مشکل ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ سلامتی کونسل ہر قیمت پر شام کی سالمیت اور سویلین کی حفاظت کو یقینی بنائے گی۔
یہ بھی پڑھیں : یزیدی آج بھی نام زینبؑ سے خوفزدہ، شام میں دیواروں سے سیدہ زینبؑ کا نام مٹانے لگے
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اراکین کے درمیان مثبت بات چیت ہوئی۔
ماسکو شام کی صورتحال کی نگرانی کررہا ہے اور وہاں کے حالات کے مطابق پالیسی بنائے گا۔







