اہم ترین خبریںایران

امام خمینی امام بارگاہ میں شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کی مجلس رہبر معظم کی شرکت

رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت، محمود کریمی نے مصائب بیان کیے

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے امام خمینی امام بارگاہ میں آج رات رہبر انقلاب اسلامی اور عوام کی کچھ تعداد کی شرکت سے مجلس منعقد ہوئی۔

حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی جماعتوں کی شام کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی سازش پر شدید مذمت

اس مجلس میں معروف نوحہ خواں محمود کریمی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مصائب بیان کیے اور نوحہ و مرثیہ پڑھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button