اہم ترین خبریںشام

شام میں دہشتگرد گروہ کا کمانڈر ہلاک، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

شام میں تکفیری دہشتگردی کے واقعات کا کمانڈر ابومحمد الجولانی اپنے ساتھیوں سمیت جہنم واصل ہو گیا

شیعیت نیوز : جبہت النصرہ کے کمانڈ ہیڈکوارٹر پر شام اور روس کے مشترکہ فضائی حملے میں اس تکفیری گروہ کا کمانڈر ابومحمد الجولانی اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ ہلاک ہوگیا ہے۔

آپریشن کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : شام میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے قرآن اور اہلبیتؑ کی توہین، ویڈیو وائرل

ترکیہ اور اسرائیل کی مدد سے تکفیری دہشتگردوں کی بہت بڑی سازش ناکامی کے دہانے پر آ گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button