پارا چنار میں ظلم کی انتہا جب ماں کے سامنے بیٹے کو مارا گیا، اور بیٹے کے سامنے ماں کو

23 نومبر, 2024 19:06

شیعیت نیوز: پارا چنار میں ظلم کی انتہا نے وہ مناظر دکھائے جو کسی بھی انسان کے دل کو چیر کر رکھ دیں۔ ایک بیٹے نے اپنی ماں کو ظالموں کے ہاتھوں شہید ہوتے دیکھا، اور ایک ماں نے اپنے بیٹے کو درندوں کے ظلم کا شکار بنتے دیکھا۔ یہ وہ لمحے تھے جب انسانیت دم توڑ گئی اور ظلم نے اپنی جیت کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاراچنار: مظلوموں پر کربلا کے مناظر کی یاد تازہ

ایسا لگتا تھا جیسے کوئی بھی ان مظلوموں کی مدد کو نہیں آئے گا۔ ماں کی چیخیں اور بیٹے کی خاموش نگاہیں آج بھی آسمان کے دل پر نقش ہیں۔ یہ سوال باقی ہے: ان کا جرم کیا تھا؟

5:31 صبح مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔