شہید ہنیہ کو خراج عقیدت پیش، تہران کی شاہراہ کا نام شہید ہنیہ کے نام سے منسوب

10 نومبر, 2024 17:45

شیعیت نیوز : تہران سٹی کونسل نے سابقہ فلسطین اسٹریٹ کا نام تبدیل کر کے شاہراہ شہید اسماعیل ہنیہ رکھ دیا۔

کونسل کے 278ویں اجلاس کے دوران شہر کی سابقہ شمالی فلسطین اسٹریٹ کا نام تبدیل کرکے شہید اسماعیل ہنیہ سے منسوب کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : سیکورٹی فورسز کی بروقت کاروائی، لشکر جھنگوی کے 6 دہشتگرد ہلاک

شہید اسماعیل ہنیہ کی جدوجہد، نظریہ اور فکر ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔

اسماعیل ہنیہ31 جولائی کو تہران میں اسرائیلی دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں اپنے محافظ سمیت شہید ہوگئے تھے۔

4:33 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔