صیہونیوں پر حزب اللہ کی ہیبت طاری، خصوصی رپورٹ

09 نومبر, 2024 18:55

شیعیت نیوز : صہیونی فوج نے اس رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی حکمت عملی غزہ میں حماس کی حکمت عملی سے ملتی جلتی ہے لیکن لبنان میں جنگ اس سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ قابض فوج نے لبنان پر زمینی حملے کی مشکل کی نشاندہی کی ہو۔

قبل ازیں روزنامہ ٹائمز نے اعتراف کیا تھا کہ برطانوی شہری لبنان کی حزب اللہ کے خلاف جنگ میں صہیونی فوج میں حصہ لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہم نے اقبالؒ کے افکار و تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

ان لوگوں میں سے ایک کا نام یوسی ہے جس نے لبنانی مجاہدین کے خلاف جنگ کے دوران اپنے خوف اور وحشت سے پردہ اٹھایا۔

یوسی نے بیان کیا کہ جن دنوں وہ جنوبی لبنان میں تھا، وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں تھا۔

انہوں نے اعتراف کیا: حزب اللہ کی فوجیں یقیناً بہترین اور اعلیٰ ترین فورسز ہیں۔”

8:09 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top