اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

اسرائیل خانہ جنگی کے دہانے پر، شہری تحریک مقاومت کے لئے جاسوسی کرنے لگے

اسرائیلی پولیس نے متعدد اسرائیلی شہریوں کو گرفتار کیا، جو نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی اور معصوم لوگوں کے قتل عام سے تنگ آ کر مقاومت کے لئے جاسوسی کر رہے تھے

شیعیت نیوز : اسرائیلی پولیس کی جانب سے مقاومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں متعدد اسرائیلیوں کی گرفتاری کی خبر دی گئی ہے۔

متعدد اسرائیلیوں کو مقاومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات شائع نہیں کی گئی ہیں۔

7 اسرائیلیوں کو مقاومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، جن میں حکومت کے فوجی اڈوں سے تصاویر لینا اور معلومات اکٹھی کرنا بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، اراکین پارلیمنٹ

صیہونی دفتر استغاثہ کے بیان کے مطابق ان افراد کا تعلق حیفہ اور دیگر شمالی صہیونی بستیوں سے ہے۔

اسرائیلی شہری، دہشتگرد نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی اور معصوم لوگوں کے قتل عام سے تنگ آ چکے ہیں۔

بارہا حکومت سے جنگ بندی کے مطالبے کے بعد مقاومت کا ساتھ دینے لگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button