حزب اللہ نے گائیڈڈ میزائل استعمال کرنے کا اعلان کردیا، جنگ نئے مرحلے میں داخل

18 اکتوبر, 2024 18:36

شیعیت نیوز : حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو اب نئے مرحلے میں لے جانے کا اعلان کر دیا جس میں اسرائیل پر حملے مزید تیز ہوں گے۔

حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ان کی لڑائی اب نئے مرحلے کی طرف جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سنگاپور میں داعش کا دہشتگرد حملے سے قبل گرفتار

حزب اللہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں دشمن کے خلاف نئے ہتھیار بھی استعمال کیے ہیں۔

حزب اللہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ہم اسرائیل کے خلاف جنگ کے نئے مرحلے کا آغاز کررہے ہیں اور اب پہلی دفعہ گائیڈڈ میزائل اور نئے قسم کے خودکش ڈرون طیارے استعمال کیے جائیں گے‘۔

5:35 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top