اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین
زخمی صہیونی فوجیوں کا ہسپتالوں میں سیلاب امڑ آیا
صفد میں واقع زیف ہسپتال نے اعلان کیا: لبنان کی طرف فوج کی زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے زخمی اسرائیلی فوجیوں کا سیلاب جاری ہے

شیعیت نیوز : صفد میں واقع زیف ہسپتال نے اعلان کیا: لبنان کی طرف فوج کی زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے زخمی اسرائیلی فوجیوں کا سیلاب جاری ہے۔
انہوں نے کہا: لبنان میں اس آپریشن کے پہلے دنوں میں ہم نے 100 سے زیادہ فوجیوں کو ہسپتال میں داخل کیا۔
یہ بھی پڑھیں : حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر نکاراگوا کا خیرمقدم
اسی دوران صیہونی فوج تھوڑی سی پیش قدمی کرنے کے بعد لبنان کی اسلامی مزاحمتی قوتوں کے زوردار گھات میں آ گئی ہے۔
مزاحمتی قوتیں صیہونی حکومت کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ کرنے اور صیہونی افواج کے خلاف زمینی تصادم میں اس کے قابضین کو ہلاک یا زخمی کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔