پاراچنار: مدافع حرم تکفیریت کے خلاف نبردآزما مجاہد کمانڈر قلندر شہید

12 اکتوبر, 2024 15:00


شیعیت نیوز: پاراچنار، ضلع کرم: تازہ اطلاعات کے مطابق پاراچنار میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں شیعہ مسلمان شدید محاصرے کا شکار ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے اب تک 11 افراد شہید اور 6 زخمی ہو چکے ہیں۔

شہداء میں مدافع حرم ارشاد حسین قلندر علی بھی شامل ہیں، جو ظلم کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت کے منصب پر فائز ہوئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شیعہ آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیںشیعہ جماعتوں کا پارہ چنار میں فوری جنگ بندی اور اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ

علاقے کے حالات مزید بگڑتے جا رہے ہیں، اور محصور شیعہ مسلمانوں کو فوری امداد کی اشد ضرورت ہے۔

2:58 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔